6 جولائی 2026 - 14:56
مآخذ: ابنا
جنرل قاآنی کی شہید رہنما کی تشییعی تقریب میں شرکت

ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر سردار اسماعیل قاآنی نے شہید رہنما کی تشییعی تقریب میں شرکت کی۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر سردار اسماعیل قاآنی نے شہید رہنما کی تشییعی تقریب میں شرکت کی۔

رپورٹس کے مطابق سردار قاآنی تشییعی مراسم میں شریک ہوئے، جہاں مختلف حکومتی، عسکری، مذہبی اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

جنرل قاآنی کی شہید رہنما کی تشییعی تقریب میں شرکت

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha